ایک شوہر اپنی بیوی
کو آنگریزی سکھا رہا تھا
شوہر دیکھو بیگم
ناشتہ کو انگریزی میں کہتے ہیں بریک فاسٹ[Breakfast]
دوپہر کے کھانے کو
کہتے ہیں لنچ۔(lunch)
شام کے کھانے کو کہتے
ہیں ڈنر
(Dinner)
اب اچھی طرح سے یا کرکہ سو جاؤ رات بہت زیادہ ہوگی
ہے
بیوی
دوسے دن دوپہر کے
کھانے پر جب شوہر کھانے پر ایا
بیوی نے کہا یہ لو
تمھارہ ڈنر
شوہر اری بھگوان
دوپہر کے کھانے کو لنچ کہتے ہیں نہ کہ ڈنر
بیوی ۔ ارے چریاگاۓ ہو کا
یہ کل رات کا بچا ہوا کھانا ہے

No comments:
Post a Comment