Popular Posts

Qadri Blog

Friday, 24 July 2015

Pintrest from

Keep Calm :) - http://pinterest.com/pin/327566572875430671/?s=3&m=blogger

Thursday, 23 July 2015

چندہ افتاب


چندہ افتاب



تیرا چاند سا مکھڑاشاداب شاداب
گلاب کی پنکھڑی جیسے لب نازک
تبسم جیسے کہکشان کی سی چمک
تیرے گالوں کی شرینی جیسی شہد
تیرےگیسو سیاہ چمک دار بادل کی طرح
تیرے نین جسے نیلا سمندر کی طرح
جسکو بنایا ہے خدا نے ایک دیوی کی طرح

دیوی کی کیا تعریف کرو جو خودخدا نہ بنایا ہو

Quality of Beauty


سنگ دل ہے وہ تو کیوں اس کا گلہ میں نے کیا



سنگ دل ہے وہ تو کیوں اس کا گلہ میں نے کیا

سنگ دل ہے وہ تو کیوں اس کا گلہ میں نے کیا
جب کے خود پتھر کو بُت ، بُت کو خدا میں نے کیا
کیسے نا مانوس لفظوں کی کہانی تھا وہ شخص
اس کو کتنی مشکلوں سے ترجمہ میں نے کیا
وہ میری پہلی محبت ، وہ میری پہلی شکست
پھر تو پیماں وفا سو مرتبہ میں نے کیا
ہوں سزا وار سزا کیوں جب مقدر میں میرے
جو بھی اس جان جہاں نے لکھ دیا ، میں نے کیا
وہ ٹھہرتا کیا کے گزرا تک نہیں جس کے لیے
گھر تو گھر ہر راسته آراستہ میں نے کیا
مجھ پہ اپنا جرم ثابت ہو نا ہو لیکن فراز
  لوگ کہتے ہیں کے اس کو بیوفا میں نے کیا
احمد  فراز

Moon Shape

MOON FACE





‏‏MOON FACE

Her curly hair has showing waves of an ocean; her brightness of eyes gives lighting of  the moon. She is an awesome beauty in the world her skillfully smiling made delightful my heart

Qad: ذ وق محبت


Wednesday, 1 July 2015

Youngest liberary

https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi8p7q8TgsrdOH5NMQy8I9sKHo4UVHrKKO129dvkXRBlA6JbtA2A0G0PwoxqVWUufH92JPdKWFhUMlBl7Cgnz9yrUkepcDap6WNEx6Q_moS2fT9cqK_22mH7idVsD6y-IRQiPGBBJxD_QM/s1600/razia-sukhbir-hot-gallery-6.jpg