Popular Posts

Qadri Blog

Monday, 6 April 2015

اتنی شدت


اتنی شدت 

اتنی شدت سے میں نے تمہیں پانے کی کوشش کی ہے  
کے ہر ذرے نے مجھے تم سے ملانے کی سازش کی ہے
تیری نظروں کو گلہ نا ہو کبھی مجھ سے
اتنی ٹوٹ کے میں نے تجھ سے محبت کی ہے .
تیرے احساس کی کبھی کمی نا ہو مجھ میں .
تیرے دل نے میرے دل سے کچھ ایسی چاہت کی ہے .
ہر پل تیرا نام لوں اس گستاخ زمانے میں
میری روح نے میری زبان کو اتنی تو اجازت دی ہے
کوئی فریاد میری پہنچ جائے عرش تک
ہر پل کے لیے میں نے تمھیں پانے کی کوشش کی ہے
شاعر نامعلوم

No comments:

Post a Comment