درد
ایک ننھا بچہ اسکول سے گھر آیا
، تو اس نے اپنی امی سے کہا ! بھوک سے پیٹ میں درد ہو رہا ہے . اس کی امی نے جلدی سے
كھانا اس کے آگے لگا دیا اور کہا ظاہر ہے پیٹ میں کچھ ہو گا نہیں تو درد تو ہو گا .
“شام کو بچہ ہوم ورک کر رہا تھا ، اس
کے والد گھر میں داخل
ہوئے اور کہا بیگم میرے سَر میں درد ہو رہا ہے!
مجھے
چاۓکا ایک کپ دوں . "
ننھے بچے نے یہ سنا تو کہا
" ظاہر ہے سَر میں کچھ ہو گا نہیں
تو درد تو ہو گا . "
No comments:
Post a Comment