Popular Posts

Qadri Blog

Thursday, 12 February 2015

اپنوں کے نام




اپنوں کے نام


اپنوں کے نام
میرے گھر میں جب آتے ہیں
ساتھ  اپنے بہاراں لاتے ہیں
بھول ببیٹھے ہیں ہمیں کب سے
ہم کو اکثر وہ یاد آتے ہیں
برق سوزان کو کیوں ملے فرصت
آشیانہ ہم نیا بناتے ہیں
سوچ کر تم فریب دیتے ہو
جان کر ہم فریب کھا تےہیں
کو ئی امید بھی نہیں محبوب
پھر بھی اس در پر روز جاتے ہین


محبوب جھنگوی

No comments:

Post a Comment