Popular Posts

Qadri Blog

Monday, 23 February 2015

میرج بیورو






میرج بیورو آفس



مرد شادی کا امید وار!           ایک میرج بیورو افس جاتا ہے اور اپنی شادی کی رجسٹریشن کراتا ہے۔
    
  میرج بیورومین!                  دو تین بعد درخواست گزار کو بلاتا  ہے اور تین لڑکیوں کی تصویرین دکھاتا ہے
ایک نرس، دوسیری ٹیلی فون اپریٹر، تیسری اسکول ٹیچر۔
اوران کا پروفاعیل بھی دیتا ہے
اور افر کرتا ہے کہ کسی ایک کو پسند کرکہ بتاو
 مردشادی کا امید وار !          میرج بیورو مین سے کہتا ہے مجھ کو  اسکول ٹیچر سے شادی کرنی ہے۔
میرج بیرومین!   مشورہ دیتا ہے کہ کہ تمھاری تنخواہ کم ہے شادی کہ  بعد اخراجات بڑھ جاتے ہیں تو تم نرس  کہ ساتھ مین ڈیٹنگ کرادیتا ہوں اسکا بینک بیلنس اچھا ہے مین گارنٹی  لیتا ہوں۔
مرد شادی کاامیدوار!        بضد کہ اسکول ٹیچر سے ہی کرنی ہے شادی۔
میرج بیرو مین !        اسرار کرتاہواکہتا ہے چھوڑو نرس کو ٹیلفون آپریٹر بہت حسین وجمیل ہے گھر اسکا اپنا ذاتی ہے ۔ اس کہ بارے  مین سونچ کر بتاو
مرد شادی کا امیدوار !     ۔  بضد او غصہ میں یار تم کو کیا  ٹیچر سے کرا سکتے ہو تو ٹھیک ہے ورنہ میں کسی اورمیرج بیوروسےکہہ دونگاں
میرج بیرو مین!        ٹھیک ہے میرے دوست ٹیچر کہ ساتھ  بات کرا دونگا۔ مگر ایک بات یہان واضع کردوں کہ شادی بیاہ زندگی بھر کا ساتھ ہوتا ہے۔ دیکھو ٹیچرکا رنگ ساونلہ سا ہے۔ تنخواہ  دس ہزاراور ایس کی مان یعنی تمھاری ساس۔ دو بہنیں کی کفالت اس لڑکی کہ ذمہ ہے۔ پھر ایک دفعہ سو نچ لوں۔
مرد شادی کا  امید وار           بس یہ میرا  آخری فیصلہ ہے۔
میرج بیورو مین!  چلو بھائ نیک کام ہے۔ کردیتے ہیں
ساری کاروائ کہ بعد شادی کی تاریخ مقرر ہوتی ہے۔ اخرکار وقت مقرہ پر دونوں کی شادی ہوجاتی ہے۔
مردشادی کہ بعد!     شادی کہ کچھ دن بعد میرج بیورو کی فیس دینے کے لیۓ  اسکے آفس جاتا ہے۔
میرج بیورو مین!      گرم جوشی سے استقبال کرتا ہے۔  اپنی فیس اصول کرکہ چند سوالات کی وجاہت طلب کرتا ہے۔
سوال (1)
 ھم نے اچھی سے اچھی سروس دینا چہاہ ۔ اسی لیے ہم نے نرس کو اولیت دی۔ تاکہ تمھارہ مستقبل بی روشن ہو اور اپکو مالی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑھے۔ اپنے انکار کیا۔ اسی کی وجہ؟
مردشادی کہ بعد              نرس کی روز مرہ کامون مین
اسکا یہ کہنا کہ عادت بن چکی ہوتی ہے  
Please take a rest
سوال (2)
میرج بیرو مین        ٹیلفون اپریٹر کی انکار کی وجہ
مرد  شادی کہ بعد!                                             
جب آپ کسی کمپنی مین ٹیلی فون کرتےہین تو ایک ہی جملہ سنے کو ملتا ہے۔
 All operator are busy to assist to other customer. Yours call is too important to us. Please wait to assist you shortly!
سوال(3)
میرج بیور مین!                اسکول ٹیچر مین کیا خوبیان پائ اپ نے؟
مرد شادی کہ بعد!         محترم جیسا کہ اپ کو علم ہوگا۔ استاد معاشرہ کو اچھا بنانے پر توجہ دیتاہے۔ اسکاا سٹوڈینٹس کہان سے کہان پہنج جاتے ہین وہ وہیں پر ہی ایک ہی سبق کو بار با ر دہرانہ اسکی فطرت بن چکی ہوتی ہے ۔ کام اچھا ہو یا برا ایک جملہ برے سے برے انسان کو کامیاب انسان بناتا ہے وہ ہے ہر کام کو
Repeat again please
امیدوا اٹھتا ہے شکریہ ادا کر تاہے۔
Repeat make a perfect












No comments:

Post a Comment