نام نہاد مسلمان
ایک پھول کی چادر کی بات ھے۔ ادھر ایسے بھی مسلمان ھے۔بنکون
کو لوٹتے ھین۔ حکومتوں کو دھوکہ دیتے بیمار
اور مجبور لو گون کی رقم ھتیا کر بٹرے خوش دلی سے حج پر ادا کر کے اپنے اپ کو نیک ظاھہر کر تے۔ جو ایک مصلح
کا امام پا نچ اوقات کی نماز پڑھاتا ھے ان لوگون کے بارے سنا تک گہوارہ نہیں کرتا کیوں کہ ان لو گون کے عطیات پر
رقم بٹورتا ھے اور مصلح چلاتا ھے۔ ایک غریب نمازی کی آواز بلند کرنے پر مصلح سے نکال دیتا ھے نماز
پڑھنے انے والون مین نا محمود ھوتا ھے نا ایاز ھے' یہ مسلمان پاکستانیوں کا کردار۔
کیلگری کینڈا
No comments:
Post a Comment