Popular Posts

Qadri Blog

Wednesday, 25 February 2015

محبت کیسے ھؤتی ہئے

محبت کیسے ہوتی 
محبت کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی نہیں ہے،.
کوئی تو بتلاۓ مین بتلاوں کب کب نہیں ہوتی،
.
دیکھتے ہی ایک نظر کھینچ لیتی  دل  عاشق کو،
اور تھوڑا سا  بھی دل بد گماں نہیں ہوتا،.
راس آتی ہی نہیں ایک پل جدائ اور تنہا ہونا،
جدائ اور تنہا ہی  میری تقدیر نہیں ہے،.
بس اس ہی  خیالون میں سپنون میں زولفون مین
ہمیشہ گم سم رنجیدہ سا سونچتا پھر تا رہتا ہوں، 
ہوش میں بھی  مدہوش پھراکرتا ہوں مجنوں کی طرح .
مل گئے تو زندگی نہ ملے تو موت ہی سہی

No comments:

Post a Comment