Friday, February 27, 2015
ما ضی کی محبت
پہلے دور کی محبت الفت ایمان داری دوستی
اس زمانے مین تم یہ چیزین دھونڈتے رہے جا و گے
گزرے دنوں کہ رشتہ داررشتہ نباہ نے
کہ لیے جان بھی دیتے تھے
زمانے حال مین ایسے رشتہ دار ڈھونڈتے رہ جاو گے
نانا نانی دادی، دادا، خالہ خالو، پھوپھی چاچا
چاچی
یہ رشتہ آنے والےوقتون مین تم ڈھونڈتے رہ جاو گے
پیار
محبت کی مسل سوکھی سانولی دبلا پتلا جوڑا
اس دور میں ایسا جوڑا با لون میں
تیل کا
کنستر ڈھونڈتے رہ جا و گے
مہمان نوازی ایسی دن ہو یا رات حلق تک بھر دیتے
تھے
اس دور مین ایسی مہمان نوازی تم ڈھونڈتے رہ جاو
گے
پڑوسن کی چاہت ایسی دال پکی ہوکچھی پڑوسی کو بھیجنا
لازمی
ایسی پڑوسن آج کے دور میں
تم ڈھونڈتے رہ جاوگے
No comments:
Post a Comment